موٹر وے پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی بازیاب،3ملزم گرفتار

موٹر وے پولیس کی کامیاب کارروائی  مغوی بازیاب،3ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی)موٹر وے پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے مغوی کو بحفاظت بازیاب کر کے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

 وزیرآباد کے قریب دورانِ گشت موٹروے پولیس نے مشکوک کار کو روک کر مغوی کو بازیاب کرا لیاجسے گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد کے قریب اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے دوران اغوا کیا گیا تھا۔گرفتار ملزموں سے 9ایم ایم پستول، پانچ گولیاں، ایک لیپ ٹاپ اور آٹھ موبائل فونز بھی برآمد ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...