ڈاکوؤں نے شہری سے 85ہزار نقدی ، موبائل فون چھین لیا
تھہ شیخم(نامہ نگار) تھہ شیخم کے قریب ڈاکوؤں کی واردات، شہری سے 85 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔۔۔
بگری کا رہائشی اﷲ وسایا قصور آ رہا تھا کہ ملوکی ڈرین کے قریب موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر روکااور 85 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments