کینال روڈ گلاب کے پھولوں سے سج گئی

 کینال روڈ گلاب کے پھولوں سے سج گئی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )کینال روڈ پر گلاب کے رنگا رنگ پھولوں کی بہار، پی ا یچ اے نے شہرکی اہم سڑ ک کو گلاب کے پھولوں سے سجا دیا۔ ۔۔۔

ایم ڈی پی ایچ اے لاہور احمد عثمان جاوید کا کہناہے کہ درختوں اور پھولوں سے مزین کینال روڈ لاہور کے حسن میں اضافے کا باعث بن رہا ہے ۔ سڑک پر زیبرا، مور اور پھولوں سے سجے آرائشی ماڈلزدلکش مناظر پیش کررہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...