نقب زن و جیب تراش گینگ گرفتار،زیورات ،نقدی برآمد

نقب زن و جیب تراش گینگ  گرفتار،زیورات ،نقدی برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر سے نقب زن اور جیب تراش گینگ گرفتار کرلئے گئے ۔تھانہ سندر پولیس نے کارروائی کے دوران گھروں میں داخل ہو کر وارداتیں کرنیوالے۔۔

 ملزموں ناصر اور مشتاق کو گرفتار کر کے 9تولہ مسروقہ طلائی زیوارات، پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نقب زنی و دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں  ۔مستی گیٹ پولیس نے رش والی جگہوں پر تاجروں اور گاہکوں سے جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث ملزموں نیتھن مسیح اور سہیل کو گرفتار کر کے 10 موبائل، 2موٹر سائیکل، نقد رقم اور ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...