ہسپتالوں میں مریضوں کو خون کی فراہمی کیلئے پینک بٹنز تنصیب کا آغاز

ہسپتالوں میں مریضوں کو خون کی  فراہمی کیلئے پینک بٹنز تنصیب کا آغاز

لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کیو آر پینک بٹنز کی تنصیب کا آغاز کر دیا جنہیںسکین کرنے پر سیف سٹی ٹیم مریضوں کو مطلوبہ بلڈ ڈونرز سے منسلک کرنے میں مدد کریگی۔

سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کیو آر پینک بٹنز کی تنصیب کا آغاز کر دیا جنہیںسکین کرنے پر سیف سٹی ٹیم  مریضوں کو مطلوبہ بلڈ ڈونرز سے منسلک کرنے میں مدد کریگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...