الہ آباد:چور سرکاری سکول کا صفایا کرگئے

الہ آباد:چور سرکاری  سکول کا صفایا کرگئے

الہ آباد (نمائندہ دنیا)چونیاں کے گورنمنٹ پرائمری سکول سے نامعلوم چور پنکھے ،تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔15پر کال کرنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی شروع کردی۔

چونیاں کے گورنمنٹ پرائمری سکول سے نامعلوم چور پنکھے ،تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔15پر کال کرنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی شروع کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...