آوارہ کتے نے اڑھائی سالہ بچی کوکاٹ کھایا، حالت تشویشناک
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے علاقہ 8چک یو سی سی میں آوارہ کتے نے اڑھائی سالہ بچی شفا کوبری طرح کاٹ کھایا۔
شدید زخمی بچی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا، جہاں تشویشناک حالت کے باعث اسے لاہورکے ہسپتال ریفر کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments