چوہنگ میں9سالہ بچی گاڑی کی ٹکرسے جا ں بحق

 چوہنگ میں9سالہ بچی  گاڑی کی ٹکرسے جا ں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے میں 9 سالہ بچی گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہوگئی۔

 حادثہ بدو پورہ کٹ پر پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سمعیہ موقع پر ہی دم توڑگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم ڈرائیور اور گاڑی کی تلاش جاری ہے ۔دریں اثنا باغبانپورہ کے علاقے میںتیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکرسے زخمی ہونیوالا 40سالہ نامعلوم شخص دورانِ علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...