منی لانڈرنگ کیخلاف سماعت آج

 منی لانڈرنگ کیخلاف سماعت آج

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میںفیشن ڈیزائنر وپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ انکوائری کیخلاف کیس پر سماعت آج ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ میںفیشن ڈیزائنر وپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ انکوائری کیخلاف کیس پر سماعت آج ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بدنیتی پر مبنی ازخود انکوائری بغیر قانونی جواز کے شروع کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...