اچھرہ میں مزدورزیر تعمیر عمارت سے گر کرجاں بحق

اچھرہ میں مزدورزیر تعمیر عمارت سے گر کرجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ کے علاقے میں ایک مزدور زیر تعمیر عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق چوک بابا اعظم اچھرہ مزدور زیر تعمیر عمارت سے گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا جسکی شناخت 22سالہ ماجد حسین کے نام سے ہوئی ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...