شراب رکھنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

شراب رکھنے پر ملزم  کے خلاف مقدمہ درج

قصور (نمائندہ دنیا) غیر قانونی طور پر شراب رکھنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر پتوکی پولیس کے مطابق چک نمبر 24 جمشیر کے رہائشی ارشد عرف اشرف نے غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں شراب رکھی ہوئی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...