رضوان صبغت اللہ ڈائریکٹر تعینات

رضوان صبغت اللہ ڈائریکٹر تعینات

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو میں رضوان صبغت اللہ کو ایڈیشنل ڈی جی کمرشل کے عہدے سے تبدیل کر کے کسٹمر سروسز ڈائریکٹرکی خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا۔

مجاز اتھارٹی کی منظوری سے تعیناتی موجودہ چارج کی بنیاد پر کی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...