بھاری کھیپ ضبط، 3ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)سگیاں ناکے پر پتنگوں کی بھاری کھیپ ضبط، مجاہد سکواڈ نے 3ملزم احسن، عبداللہ اور عباس گرفتار کر لیے ۔
نجی ٹرانسپورٹ کی آڑ میں پتنگوں کی ترسیل کرنیوالی لوڈرگاڑی کو روک کر تلاشی لی تو 5ہزار سے زائد پتنگوں کے کارٹن برآمد ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments