یوٹیوبر پتلو کی درخواست نمٹا دی
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاباجوہ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف یوٹیوبر عنصر جٹ عرف پتلو کی درخواست واپس لینے پرنمٹا دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس عبوری ضمانت خارج کی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاباجوہ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف یوٹیوبر عنصر جٹ عرف پتلو کی درخواست واپس لینے پرنمٹا دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس عبوری ضمانت خارج کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments