موبائل اور موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ،مسروقہ سامان برآمد

 موبائل اور موٹر سائیکل چور گینگ  گرفتار ،مسروقہ سامان برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے دو رکنی متحرک موبائل اور موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ہربنس پورہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر موبائل فون اور موٹر سائیکلیں چوری کرکے مارکیٹ میں فروخت کرنے کی وارداتوں میں ملوث ملزموں عارف اور طارق کو گرفتار کرکے پستول، چوری شدہ موبائل فونز اور دو موٹر سائیکلیں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...