جھگڑے پرقتل کے دوملزم پکڑے گئے
لاہور(این این آئی)جوہر ٹاؤن پولیس نے ری ہیبلی ٹیشن سینٹر میں جھگڑے پرقتل کے دوملزموں حسنین شاہ اور ملک شاہد کو گرفتار کرلیا ۔
مقتول فرحان عمر بحالی مرکز میں زیر علاج تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتول اور دونوں ملزموں میں جھگڑا ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments