جعلی نمبر پلیٹس پر 4گاڑیاںپکڑ لیں

جعلی نمبر پلیٹس پر 4گاڑیاںپکڑ لیں

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر ای چالان سے بچنے کیلئے جعلی و ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی 4گاڑیاں پکڑ کر تھانوں میں بند کروادیں۔ایس پی ڈولفن کا کہنا ہے کہ اکثر ٹیمپرنمبر پلیٹ گاڑیاں جرائم میں استعمال ہوتی ہیں۔

ڈولفن سکواڈ نے سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر ای چالان سے بچنے کیلئے جعلی و ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی 4گاڑیاں پکڑ کر تھانوں میں بند کروادیں۔ایس پی ڈولفن کا کہنا ہے کہ اکثر ٹیمپرنمبر پلیٹ گاڑیاں جرائم میں استعمال ہوتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...