ٹھوکر نیاز بیگ:نہر میں ڈوبنے والے کی لاش نکال لی گئی

 ٹھوکر نیاز بیگ:نہر میں ڈوبنے  والے کی لاش نکال لی گئی

لاہور (کرائم رپورٹر)ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی ۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ایک کالر نے فون پر بتایا کہ ایک شخص نہر کنارے ہاتھ دھو رہا تھا کہ وہ پاؤں پھسلنے پر نہر میں ڈوب گیا، ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے آپریشن کرکے اسکی لاش نہر سے نکال لی،جوپولیس کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...