6صارفین کے کنکشن منقطع
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔
06گھریلو صارفین کے میٹرز کمپریسر کے استعمال پر منقطع کر دیئے گئے ۔