ٹاسک فورس کی مؤثر کارروائیاں
ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے غیر قانونی گیس کے استعمال کے خلاف تازہ کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں جامع چیکنگ کی۔ کمپریسر اور کمرشل استعمال اور اتار کررکھا گیا میٹر ریکور کرلیا گیا۔
سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے غیر قانونی گیس کے استعمال کے خلاف تازہ کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں جامع چیکنگ کی۔ کمپریسر اور کمرشل استعمال اور اتار کررکھا گیا میٹر ریکور کرلیا گیا۔