سابق یوسی ناظم طارق نواب کی والدہ انتقال کرگئیں
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)سابق یوسی ناظم و سابق کونسلر ،ممبر ضلعی امن کمیٹی طارق نواب پراچہ کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں۔
نماز جنازہ بعدنماز مغرب جامعہ عنائیتہ پرانی سبزیمنڈی کے پلاٹ میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔