الخدمت فاؤنڈیشن کی سیلاب کے رضاروں کے اعزاز میں تقریب
ملتان (لیڈی رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے جنوبی پنجاب میں سیلاب کے دوران مثالی خدمات سرانجام دینے والے رضاکاروں کے اعزاز میں اعترافِ خدمت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، مظفرگڑھ، خانیوال اور وہاڑی سے الخدمت فاؤنڈیشن کے عہدیدار، رضاکار، خواتین ونگ اور بنو قابل پروگرام کے رضاکار بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔