روڈ سیفٹی سیشن

روڈ سیفٹی سیشن

ملتان(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ہدایات پر روڈ سیفٹی آگاہی یونٹ کی طرف سے سٹی کالج گرلزملتان روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا سب انسپکٹر فیصل افضل نے طالبات کو روڈ سیفٹی لیکچر دیا۔

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ہدایات پر روڈ سیفٹی آگاہی یونٹ کی طرف سے سٹی کالج گرلزملتان روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا سب انسپکٹر فیصل افضل نے طالبات کو روڈ سیفٹی لیکچر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں