غیر قانونی پٹرول یونٹ

غیر قانونی پٹرول یونٹ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ ملزم مختیار، شہباز، مزمل رمضان، شفیق، مزمل شہزاد، محسن گیلانی اور شاہ زیب پٹرول کی غیر قانونی فروخت میں ملوث پائے گئے۔

پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ ملزم مختیار، شہباز، مزمل رمضان، شفیق، مزمل شہزاد، محسن گیلانی اور شاہ زیب پٹرول کی غیر قانونی فروخت میں ملوث پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں