سرکاری سیل توڑنے کے الزام میں مقدمات درج

سرکاری سیل توڑنے کے الزام میں مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے سرکاری سیل کو ڈی سیل کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

بی زیڈ پولیس کے مطابق ملزم عمر اور تیمور خان نے غیر قانونی تعمیرات پر سیل شدہ جائیداد کو غیر قانونی طور پر ڈی سیل کیا۔پولیس کے مطابق ملزموں کی یہ کارروائی ارتکاب جرم کے زمرے میں آتی ہے اور اس سلسلے میں قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں