بس کی ٹکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بس کی ٹکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) بستی سہیلی ہٹھاڑ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 55 سالہ اللہ یار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

واقعہ نہی کوٹ پل کے قریب پیش آیا، جہاں اللہ یار دائیں جانب مڑنے کی کوشش کر رہے تھے کہ عقب سے آنے والی بس نے انہیں ٹکر مار دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں