وہاڑی میں5اشتہاریوں کو فرار کرانے پر مقدمات درج

وہاڑی میں5اشتہاریوں کو  فرار کرانے پر مقدمات درج

وہاڑی(خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)تھانہ صدر اور لڈن کی حدود میں 5 اشتہاریوں کو فرار کرانے کے الزام میں قریبی رشتہ داروں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

اشتہاری احسن، محمد الطاف، محمد افضل، شہباز اور محمد رفیق کیلئے محمد اسلام جھیڈو، خادم حسین، حسن محمود، محمد ارشد اور نصیر محمود کیخلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس نے کہا کہ مقدمات کی تفتیش جاری ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے اشتہاریوں کی فرار کی کوششوں کو ناکام بنا سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں