8سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش

8سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 8سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے ،بھرپور کاوش کے باوجود تاحال گمشدہ بچے کے ورثاء کا معلوم نہ ہو سکا ، بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 8سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے ،بھرپور کاوش کے باوجود تاحال گمشدہ بچے کے ورثاء کا معلوم نہ ہو سکا ، بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں