تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش 1کلو چرس سمیت دھرلیا

تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات  فروش 1کلو چرس سمیت دھرلیا

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،1کلو سے زائد چرس برآمد ۔مقدمہ درج۔۔۔۔

تفصیل کے مطابق سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پرچھاپہ مار کر منشیات فروش محمد شاہد عرف لکی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد شاہد عرف لکی سے شاپر میں چھپائی گئی 01 کلو120 گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں