3 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

3 منشیات فروش گرفتار، بھاری  مقدار میں چرس برآمد

عبدالحکیم،چوپڑہٹہ،جودھ پور (نامہ نگار، سٹی رپورٹر، نمائندہ دنیا)تھانہ بارہ میل پولیس کا منشیات فروشوں کے ۔۔۔

خلاف گھیرا تنگ،3 منشیات فروش گرفتارکرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔پولیس نے منشیات فروشوں لیاقت علی عرف حافظ ولد غلام یسٰین قوم ہتار سکنہ رائے پور سے 1060 گرام چرس،محمد ممتاز عرف ماجو ولد عبدالشکور قوم جٹ سکنہ جودھ پور سے 2260 گرام ہیروئن جبکہ محمد شاہ ریز ولد فواد قوم آرائیں سکنہ جودھ پور سے 2180 گرام چرس برآمد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں