ری لسٹ کرنے کاحکم
ملتان ( کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ نے زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر حافظ محمد اسحاق کی رٹ درخواست کی سماعت کی اور اسے بھی پہلے اسی نوعیت کی ایک اور درخواست کے ساتھ سماعت کرنے کیلئے ری لسٹ کرنے کا حکم دیا۔
ہائی کورٹ ملتان بینچ نے زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر حافظ محمد اسحاق کی رٹ درخواست کی سماعت کی اور اسے بھی پہلے اسی نوعیت کی ایک اور درخواست کے ساتھ سماعت کرنے کیلئے ری لسٹ کرنے کا حکم دیا۔