چارسوئی گیس میٹر منقطع
ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی ناردرن کنٹرول ٹاسک فورس نے 60 مقامات کی چیکنگ کی ،چار گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ حکام کے مطابق دو میٹر جو صارفین نے خود میٹر اتار کر رکھے ہوئے تھے ریکور کرلئے گئے ۔
سوئی ناردرن کنٹرول ٹاسک فورس نے 60 مقامات کی چیکنگ کی ،چار گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ حکام کے مطابق دو میٹر جو صارفین نے خود میٹر اتار کر رکھے ہوئے تھے ریکور کرلئے گئے ۔