سی پی او کی کھلی کچہری
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی طرف سے تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ایس پی کینٹ کائنات اظہر، ڈی ایس پی مظفرآباد بشیراحمدہراج ، کینٹ سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسر کھلی کچہری میں ان کے ہمراہ تھے ۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی طرف سے تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ایس پی کینٹ کائنات اظہر، ڈی ایس پی مظفرآباد بشیراحمدہراج ، کینٹ سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسر کھلی کچہری میں ان کے ہمراہ تھے ۔