احتیاطی تدابیرکی ہدایت
ملتان (کرائم رپورٹر)دھند میں ڈرائیونگ کے دوران قیمتی جانوں کی حفاظت کیلئے خصوصی مہم جاری ہے ۔ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ڈرائیورز اور مسافروں کو ضروری احتیاطی تدابیرپر لیکچرز دیئے جارہے ہیں ۔
دھند میں ڈرائیونگ کے دوران قیمتی جانوں کی حفاظت کیلئے خصوصی مہم جاری ہے ۔ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ڈرائیورز اور مسافروں کو ضروری احتیاطی تدابیرپر لیکچرز دیئے جارہے ہیں ۔