منشیات فروش گرفتار ،چالو بھٹی سینکڑوں لٹرشراب برآمد
دھنوٹ (نامہ نگار)دھنوٹ پولیس نے منشیات فروش زوار حسین کو گرفتار کر کے قبضے سے 200 لٹر دیسی شراب ،چالو بھٹی اورشراب کشید کرنے کا سامان برآمد کرلیا۔مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔
)دھنوٹ پولیس نے منشیات فروش زوار حسین کو گرفتار کر کے قبضے سے 200 لٹر دیسی شراب ،چالو بھٹی اورشراب کشید کرنے کا سامان برآمد کرلیا۔مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔