لائن سٹاف کیلئے پریڈ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نوازبھٹی کی ہدایت پر ایس ڈی او سیفٹی سیل ملتان سرکل را نا محمد عمران نے سٹی ڈویژن ملتان میں لائن سٹاف کیلئے ٹی اینڈ پی/پی پی ای پریڈ کاانعقاد کیا۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نوازبھٹی کی ہدایت پر ایس ڈی او سیفٹی سیل ملتان سرکل را نا محمد عمران نے سٹی ڈویژن ملتان میں لائن سٹاف کیلئے ٹی اینڈ پی/پی پی ای پریڈ کاانعقاد کیا۔