پی سی بی انٹر کلب‘ پاک الیون اور آغا ینگسٹر کامیاب

پی سی بی انٹر کلب‘ پاک الیون اور آغا ینگسٹر کامیاب

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں اولین سپورٹس کرکٹ کلب، پاک الیون اور آغا ینگسٹر کرکٹ کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔

پہلے میچ میں اولین سپورٹس کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 384رنز کا بڑا مجموعہ سکور کیا۔ کیپری کینٹ الیون کی ٹیم 136رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں