307 ایمرجنسی کالز پر اقدامات

 307 ایمرجنسی کالز پر اقدامات

ملتان (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 307 ایمرجنسی کالز پر فوری ریسپانس فراہم کرتے ہوئے 311 افراد کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 288 کالز ملتان شہر، 13 شجاع آباد اور 6 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 307 ایمرجنسی کالز پر فوری ریسپانس فراہم کرتے ہوئے 311 افراد کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 288 کالز ملتان شہر، 13 شجاع آباد اور 6 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں