ایجوکیشن یونٹ کا آگاہی لیکچر

 ایجوکیشن یونٹ کا آگاہی لیکچر

ملتان (کرائم رپورٹر)ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے مقامی بس ٹرمینل پر ڈرائیورز کو دھند کے دوران محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق آگاہی لیکچر دیا گیا۔ اس موقع پر حادثات سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے مقامی بس ٹرمینل پر ڈرائیورز کو دھند کے دوران محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق آگاہی لیکچر دیا گیا۔ اس موقع پر حادثات سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں