چار اوباشوں نے ایک شخص کی بہو کو اغوا کرلیا
میلسی (نامہ نگار )چار اوباش افراد ایک شخص کی بہو کو اغوا ئکرکے لے گئے ۔تفصیل کے مطابق ہیڈ سائیفن کے جعفر حسین کے۔۔
گھر اس کے سوتیلے بیٹے کی بیوی (م) مقیم تھی جسے شاہد عرف شاہدی نے دو نامزد اور دو نامعلوم افراد کے ہمراہ ورغلا کر اغوا ئکرلیا ،ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔