کار سوار ڈاکوؤں نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو لوٹ لیا
بورے والا (نمائندہ دنیا) کار سوار ڈاکوؤں نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو لوٹ لیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 185ای بی کے۔۔۔
قریب کار سوار ڈاکوؤں نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو لوٹ لیا ۔محمد نعمان سکنہ حاصل پور کو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون چھین کر فرا رہو گئے ۔متاثرہ شہری کی اطلاع پر گگو پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔