پولیس نے گمشدہ موبائل فون مالک کے حوالے کردیا
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ حرم گیٹ نے 50 ہزار روپے سے زائد مالیت کا گمشدہ موبائل فون تلاش کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔ ایس ایچ او تھانہ حرم گیٹ عامر سعید نے موبائل مالک کو واپس کیا۔ شہری نے بروقت برآمدگی پر ملتان پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کاوش کو سراہا۔
پولیس تھانہ حرم گیٹ نے 50 ہزار روپے سے زائد مالیت کا گمشدہ موبائل فون تلاش کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔ ایس ایچ او تھانہ حرم گیٹ عامر سعید نے موبائل مالک کو واپس کیا۔ شہری نے بروقت برآمدگی پر ملتان پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کاوش کو سراہا۔