کوٹ ادو میں صفائی اور سیوریج کے اقدامات جاری

کوٹ ادو میں صفائی اور  سیوریج کے اقدامات جاری

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر بلال سلیم کی ہدایت پر ستھرا پنجاب اور واسا کی ٹیمیں شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی اور۔۔

 سیوریج نظام کی بہتری کے کاموں میں مصروف ہیں۔ ستھرا پنجاب کے ورکرز نے گلیوں، بازاروں اور اہم شاہراہوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ سیوریج لائنوں کی نکاسی کا عمل تیز کیا۔ جمعہ کے روز مساجد کی صفائی کے بہترین انتظامات کیے گئے ، جہاں وضو خانوں اور نمازیوں کے ہالوں کو صاف کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں