وہاڑی :شوہر کا بھائی کے ہمراہ بیوی پر تشدد‘مقدمہ درج
وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) ریاض کوثر پر اس کے شوہر محمد بلال اور بھائی شاہد نے گھر میں موجودگی کے دوران تشدد کیا۔۔۔
واقعہ نشے کی حالت میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق شوہر کی پہلی بیوی طلاق دلوانا چاہتی تھی، جس پر عناد کے باعث دوسری بیوی کو مارا پیٹا گیا۔ تھانہ لڈن میں شوہر اور اس کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔