خانیوال :موٹرسائیکل اور کار کے تصادم میں3افراد زخمی

خانیوال :موٹرسائیکل اور  کار کے تصادم میں3افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) خانیوال کے نواحی علاقے مخدوم پور روڈ پر موٹرسائیکل اور کار کے۔۔۔

 تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔ زخمی ہونیوالوں میں زاہد علی، عائشہ بی بی اور سلمیٰ بی بی شامل ہیں، جو کوٹ بہادر کے رہائشی ہیں۔ پولیس نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں