شادی شدہ خاتون سے ملزموں کی گن پوائنٹ پر زیادتی
ملتان (کرائم رپورٹر )خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ مظفر آباد پولیس کو محمد طالب نے۔۔۔
بتایا کہ میری بیوی گھر میں اکیلی سوئی ہوئی تھی کہ ملزم دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے بیوی کو ڈرادھمکاکر اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا نامعلوم پہرہ دیتا رہا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔