اعزازی شیلڈ پیش
ملتان (کرائم رپورٹر )سی ٹی او ملتان کائنات اظہر خان کی جانب سے سٹی ٹریفک پولیس ملتان سے ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی محمد قذافی کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر خانیوال سے ملتان ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی مظہر الاسلام بھی موجود تھے۔
سی ٹی او ملتان کائنات اظہر خان کی جانب سے سٹی ٹریفک پولیس ملتان سے ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی محمد قذافی کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر خانیوال سے ملتان ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی مظہر الاسلام بھی موجود تھے۔