سرکاری ریت چوری کا الزام 6افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری ریت چوری کا الزام  6افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )سرکاری ریت چوری کے الزام میں پولیس نے چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

سٹی جلالپور پولیس کو شاہد حسین نے بتایا کہ ملزم حضور احمد ، عارف ، اسماعیل وغیرہ نے سرکاری ریت چوری کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں