بجلی بندش کا شیڈول جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو ترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کریش مینٹی نینس پروگرام، گرڈ اسٹیشنوں کی سالانہ و ششماہی مرمت کے باعث 26 مارچ 2026 کو مختلف فیڈرز سے بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں بند رہے گی۔
میپکو ترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کریش مینٹی نینس پروگرام، گرڈ اسٹیشنوں کی سالانہ و ششماہی مرمت کے باعث 26 مارچ 2026 کو مختلف فیڈرز سے بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں بند رہے گی۔