کانووکیشن ملتوی کردیا

کانووکیشن ملتوی کردیا

ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی نے 28مارچ کو ہونے والا کانووکیشن ملتوی کردیا ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کا کانووکیشن، جو 28 مارچ 2026 کو منعقد ہونا تھا حکومتی احکامات اور کفایت شعاری مہم کے باعث مؤخر کر دیا گیا ۔

ویمن یونیورسٹی نے 28مارچ کو ہونے والا کانووکیشن ملتوی کردیا ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کا کانووکیشن، جو 28 مارچ 2026 کو منعقد ہونا تھا حکومتی احکامات اور کفایت شعاری مہم کے باعث مؤخر کر دیا گیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں